مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطلاق
ما قالوا في أم الولد إذا أعتقق، كم تعتد؟ باب: اگر ام ولد کو آزاد کردیا جائے تو وہ کتنی عدت گزارے گی؟
حدیث نمبر: 19839
١٩٨٣٩ - [حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن شعبة عن الحكم عن (١) إبراهيم قال: إذا أعتقها أو مات عنها (فعدتها ثلاث) (٢) حيض] (٣).مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ام ولد کو آزاد کرے یا اسے چھوڑ کر مرجائے تو اس کی عدت تین حیض ہے۔
حواشی
(١) في [س]: زيادة (بن).
(٢) في [جـ، ز، ك]: (فثلاث).
(٣) تكرر الخبر في: [س].