مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19838
باب: اگر ام ولد کو آزاد کردیا جائے تو وہ کتنی عدت گزارے گی؟
ما قالوا في أم الولد إذا أعتقق، كم تعتد؟
حدیث نمبر: 19838
١٩٨٣٨ - حدثنا أبو بكر قال: نا ابن علية عن يونس عن الحسن أنه كان يقول: إذا أعتقها فعدتها ثلاث حيض.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حسن رحمہ اللہ فرمایا کرتے تھے کہ جب ام ولد کو آزاد کیا گیا تو اس کی عدت تین حیض ہے۔