مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطلاق
من قال: عدتها أربعة أشهر و (عشر) باب: جن حضرات کے نزدیک اس کی عدت چار مہینے دس دن ہے
حدیث نمبر: 19827
١٩٨٢٧ - حدثنا أبو بكر قال: نا يزيد بن هارون عن ابن أبي ذئب عن الزهري عن عمر بن عبد العزيز وسعيد بن المسيب مثل ذلك.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ اور حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب ام ولد باندی کا آقا انتقال کرجائے تو اس کی عدت چار مہینے دس دن ہے۔