مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19828
باب: جن حضرات کے نزدیک اس کی عدت چار مہینے دس دن ہے
من قال: عدتها أربعة أشهر و (عشر)
حدیث نمبر: 19828
١٩٨٢٨ - حدثنا أبو بكر قال: نا يزيد عن سعيد عن قتادة عن خلاس عن علي مثل ذلك (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جب ام ولد باندی کا آقا انتقال کرجائے تو اس کی عدت چار مہینے دس دن ہے۔