مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
في الرجل يمسع على خفيه، ثم يخلعهما باب: اگر کوئی آدمی موزوں پر مسح کرنے کے بعد انہیں اتار دے تو کیا حکم ہے؟
حدیث نمبر: 1980
١٩٨٠ - حدثنا (عيسى) (١) بن يونس عن الأوزاعي عن مكحول، والزهري قالا: إذا مسح، ثم خلع، قالا: يعيد الوضوء.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مکحول اور حضرت زہری فرماتے ہیں اگر مسح کرنے کے بعد موزے اتار دیے تو دوبارہ وضو کرے۔
حواشی
(١) سقط من: [خ].