مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطلاق
ما قالوا في (المختلعة) الحامل؟ من قال: لها النفقة باب: کیا خلع لینے والی حاملہ کو نفقہ ملے گا؟
حدیث نمبر: 19746
١٩٧٤٦ - حدثنا أبو بكر قال: نا ابن المبارك عن ابن جريج عن عطاء قال: لها النفقة إلا أن يشترط عليها.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ خلع لینے والی عورت کو نفقہ ملے گا البتہ اگر اس نے نہ لینے کی شرط کو قبول کرلیا ہو تو پھر نہیں ملے گا، حضرت طاوس فرماتے ہیں کہ اسے نفقہ ملے گا، حضرت عمرو بن دینار رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اسے نفقہ ملے گا، آدمی اپنی اولاد پر خرچ کرے گا۔