مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19747
باب: کیا خلع لینے والی حاملہ کو نفقہ ملے گا؟
ما قالوا في (المختلعة) الحامل؟ من قال: لها النفقة
حدیث نمبر: 19747
١٩٧٤٧ - (قال) (١): وقال ابن طاوس عن أبيه: لها النفقة.مولانا محمد اویس سرور
اور حضرت ابن طاوس اپنے والد حضرت طاوس رحمہ اللہ سے نقل کرتے ہیں کہ اسے نفقہ ملے گا۔
حواشی
(١) في [ط]: (قالوا).