مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19713

باب: اگر کسی شخص نے یہ قسم کھائی کہ فلاں جگہ اپنی بیوی سے جماع نہیں کرے گا تو جن حضرات کے نزدیک وہ ایلاء کرنے والا نہیں ہے

ما قالوا في الرجل يحلف أن لا (يبني) بامرأته في موضع، من قال: ليس (بمول)

حدیث نمبر: 19713
١٩٧١٣ - حدثنا أبو بكر قال: نا (وكيع قال ثنا) (١) إسماعيل ((بن) (٢) إبراهيم) (٣) عن أبيه عن مجاهد أن ابن الزبير تزوج امرأة فاستزادوه في المهر فحلف أن لا يزيدهم ولا يدخل بها حتى (يكونوا) (٤) هم (الذين) (٥) يطلبون ذلك منه قال: فتركها (سنين) (٦) ثم طلبوا إليه فدخل بها فلم يره إيلاء (٧).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مجاہد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن زبیر رضی اللہ عنہ نے ایک عورت سے شادی کی، لوگوں نے مہر میں اضافے کا مطالبہ کیا حضرت ابن زبیر رضی اللہ عنہ نے قسم کھالی کہ نہ تو مہر میں اضافہ کریں گے اور نہ ہی عورت سے دخول کریں گے یہاں تک کہ وہ لوگ خود ان سے اس کی درخواست کریں، پھر کئی سال تک انہیں چھوڑا رکھا، پھر لوگوں نے ان سے درخواست کی تو انہوں نے اپنی بیگم سے شرعی ملاقات فرمائی اور اسے ایلاء قرار نہ دیا، حضرت وکیع رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت سفیان رحمہ اللہ کا بھی یہی مسلک ہے اور ہماری بھی یہی رائے ہے۔

حواشی
(١) سقط من: [س، ط، هـ].
(٢) في [أ، جـ، س، ز، ط، هـ]: (عن).
(٣) في [س]: تكرر.
(٤) في [س]: (يكون)، وفي [أ، ب، ط، هـ]: (يكونون).
(٥) في [أ، ب]: (الذي).
(٦) في [جـ، ط]: (سنتين).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 19713
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): ضعيف؛ لضعف إسماعيل بن إبراهيم بن مهاجر.
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 18975»