مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19712
باب: اگر کسی شخص نے یہ قسم کھائی کہ فلاں جگہ اپنی بیوی سے جماع نہیں کرے گا تو جن حضرات کے نزدیک وہ ایلاء کرنے والا نہیں ہے
ما قالوا في الرجل يحلف أن لا (يبني) بامرأته في موضع، من قال: ليس (بمول)
حدیث نمبر: 19712
١٩٧١٢ - وقال: حماد: ليس بإيلاء.مولانا محمد اویس سرور
اور حضرت حماد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ یہ ایلاء نہیں ہے۔