مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19714

باب: اگر کسی شخص نے یہ قسم کھائی کہ فلاں جگہ اپنی بیوی سے جماع نہیں کرے گا تو جن حضرات کے نزدیک وہ ایلاء کرنے والا نہیں ہے

ما قالوا في الرجل يحلف أن لا (يبني) بامرأته في موضع، من قال: ليس (بمول)

حدیث نمبر: 19714
١٩٧١٤ - قال وكيع: وهو قول سفيان، وكذلك نقول.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت وکیع رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت سفیان رحمہ اللہ کا بھی یہی مسلک ہے اور ہماری بھی یہی رائے ہے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 19714
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19714، ترقيم محمد عوامة ---)