مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطلاق
من قال: الإيلاء في الرضى والغضب، ومن قال: في الغضب باب: ایلاء غصے اور خوشی دونوں حالتوں میں ہوتا ہے
حدیث نمبر: 19685
١٩٦٨٥ - حدثنا أبو بكر قال: نا هشيم عن مغيرة (عن إبراهيم) (١).مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم رحمہ اللہ اور حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے قسم کھائی کہ وہ اس وقت تک اپنی بیوی کے قریب نہیں جائے گا جب تک وہ اپنے بچے کا دودھ نہ چھڑا دے تو اگر وہ چار مہینے تک رکا رہے تو ایلاء داخل ہوجائے گا۔
حواشی
(١) سقط من: [س، ط، هـ].