مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19686
باب: ایلاء غصے اور خوشی دونوں حالتوں میں ہوتا ہے
من قال: الإيلاء في الرضى والغضب، ومن قال: في الغضب
حدیث نمبر: 19686
١٩٦٨٦ - (و) (١) عن مطرف عن الشعبي في رجل حلف: (ألا) (٢) يقرب امرأته حتى تفطم صبيها، (قالا) (٣): إذا مضت أربعة أشهر فقد دخل الإيلاء.مولانا محمد اویس سرور
(ایک اور سند سے حضرت شعبی رحمہ اللہ سے منقول ہے کہ) اگر کوئی آدمی قسم کھائے کہ وہ اپنی بیوی کے قریب نہیں جائے گا جب تک وہ اپنے بچے کا دودھ نہ چھڑا دے، تو دونوں حضرات نے فرمایا کہ جب چار مہینے گذر جائیں تو ایلاء داخل ہوجائے گا۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، جـ، س، ز، ط، هـ].
(٢) في [ز، ك]: (أن لا)، وفي [س، ط، هـ]: (لا).
(٣) في [س، ط، هـ]: (قال).