مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19684
باب: ایلاء غصے اور خوشی دونوں حالتوں میں ہوتا ہے
من قال: الإيلاء في الرضى والغضب، ومن قال: في الغضب
حدیث نمبر: 19684
١٩٦٨٤ - قال: وسألت ابن سيرين فقال: ما أدري ما هذا؟ وتلا آية الإيلاء.مولانا محمد اویس سرور
حضرت قعقاع بن یزید رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن سیرین رحمہ اللہ سے اس بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ میں نہیں جانتا یہ کیا ہے، پھر انہوں نے آیت ایلاء تلاوت کی۔