مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19678
باب: اگر کوئی شخص اپنی بیوی سے ایلاء کرنے کے بعد اسے طلاق دے دے تو کیا حکم ہے؟
ما قالوا في الرجل يولي من امرأته ثم يطلقها
حدیث نمبر: 19678
١٩٦٧٨ - حدثنا أبو بكر قال: نا يزيد بن هارون عن حجاج عن الشعبي عن عبد اللَّه قال: يهدم الطلاق (الإيلاء) (١) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ طلاق ایلاء کو ختم کردیتی ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [س].
(٢) منقطع؛ رواية الشعبي عن ابن مسعود منقطعة.