مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19677
باب: اگر کوئی شخص اپنی بیوی سے ایلاء کرنے کے بعد اسے طلاق دے دے تو کیا حکم ہے؟
ما قالوا في الرجل يولي من امرأته ثم يطلقها
حدیث نمبر: 19677
١٩٦٧٧ - حدثنا أبو بكر قال: نا أبو معاوية عن الأعمش عن إبراهيم قال: يهدم الطلاق الإيلاء.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ طلاق ایلاء کو ختم کردیتی ہے۔