مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19679
باب: اگر کوئی شخص اپنی بیوی سے ایلاء کرنے کے بعد اسے طلاق دے دے تو کیا حکم ہے؟
ما قالوا في الرجل يولي من امرأته ثم يطلقها
حدیث نمبر: 19679
١٩٦٧٩ - وقال (علي) (١): هما كفرسي رهان (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ یہ دونوں دوڑ کے دو گھوڑوں کی طرح ہیں۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: سقطت (علي).
(٢) منقطع حكمًا؛ حجاج مدلس.