مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19676
باب: اگر کوئی شخص اپنی بیوی سے ایلاء کرنے کے بعد اسے طلاق دے دے تو کیا حکم ہے؟
ما قالوا في الرجل يولي من امرأته ثم يطلقها
حدیث نمبر: 19676
١٩٦٧٦ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن سفيان عن حماد عن إبراهيم قال: يهدم الطلاق الإيلاء.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ طلاق ایلاء کو ختم کردیتی ہے۔