مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19666

باب: اگر کسی شخص کے نکاح میں باندی ہو تو اس سے ایلاء کے لئے کتنا عرصہ ہوگا؟

ما قالا في الرجل يولي من الأمة، كم إيلاؤها؟

حدیث نمبر: 19666
١٩٦٦٦ - حدثنا أبو بكر قال: نا عبد السلام بن حرب عن مغيرة عن إبراهيم فيمن آلى من أمة قال: (إيلاؤه) (١) شهران.
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ باندی سے ایلاء کی مدت دو ماہ ہے۔

حواشی
(١) في [س]: (إيلاء)، وفي [ط، هـ]: (إيلاؤها).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 19666
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 18934»