مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19667

باب: اگر کسی شخص کے نکاح میں باندی ہو تو اس سے ایلاء کے لئے کتنا عرصہ ہوگا؟

ما قالا في الرجل يولي من الأمة، كم إيلاؤها؟

حدیث نمبر: 19667
١٩٦٦٧ - [حدثنا أبو بكر قال: أخبرنا حفص عن أشعث عن (١) الشعبي قال: إيلاء الأمة نصف إيلاء الحرة] (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ باندی کا ایلاء آزاد عورت کے ایلاء کا نصف ہے۔

حواشی
(١) في [ك]: زيادة (عن الشعبي عن أشعث عن الحكم).
(٢) سقط الخبر من: [س، ط، هـ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 19667
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 18935»