مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19665
باب: اگر کسی شخص کے نکاح میں باندی ہو تو اس سے ایلاء کے لئے کتنا عرصہ ہوگا؟
ما قالا في الرجل يولي من الأمة، كم إيلاؤها؟
حدیث نمبر: 19665
١٩٦٦٥ - حدثنا أبو بكر قال: نا إسماعيل بن عليه عن يونس عن الحسن أنه كان يقول في الإيلاء من الأمة: (إذا) (١) مضى شهران ولم يفيء زوجها فقد وقع الإيلاء.مولانا محمد اویس سرور
حسن رحمہ اللہ فرمایا کرتے تھے کہ اگر کسی شخص کے نکاح میں باندی ہو اور وہ اس سے ایلاء کرے تو دو مہینے گذر جانے پر اگر اس کے خاوند نے رجوع نہ کیا ہو تو ایلاء واقع ہوجائے گا۔
حواشی
(١) سقط من: [ط].