مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19661
باب: جن حضرات کے نزدیک بغیر جماع کے ایلاء کی قسم ختم نہیں ہوتی
من قال: لا فيء له إلا الجماع
حدیث نمبر: 19661
١٩٦٦١ - حدثنا أبو بكر قال: نا يزيد بن هارون عن محمد بن سالم عن الشعبي عن علي وابن مسعود وابن عباس قالوا: الفيء الجماع (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت علی، حضرت ابن مسعود اور حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہم فرماتے ہیں کہ ایلاء کی قسم کو ختم کرنے کا طریقہ جماع ہے۔