مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19660

باب: جن حضرات کے نزدیک بغیر جماع کے ایلاء کی قسم ختم نہیں ہوتی

من قال: لا فيء له إلا الجماع

حدیث نمبر: 19660
١٩٦٦٠ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن سفيان عن علي بن (بذيمة) (١) عن سعيد بن جبير قال: الفيء الجماع.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سعید بن جبیر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ایلاء کی قسم کو ختم کرنے کا طریقہ جماع ہے۔

حواشی
(١) في [أ، ب، س، ط]: (نديمة).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 19660
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 1905، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 11678، 11679، ترقيم محمد عوامة: 18929»