مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19662
باب: جن حضرات کے نزدیک بغیر جماع کے ایلاء کی قسم ختم نہیں ہوتی
من قال: لا فيء له إلا الجماع
حدیث نمبر: 19662
١٩٦٦٢ - وقال ابن مسعود: فإن كان به علة من (كبر) (١) (أو) (٢) مرض أو حبس (يحول) (٣) بينه وبين الجماع، (فإن) (٤) فيئه أن يفيء بقلبه ولسانه (٥).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اگر اسے بڑھاپے یا بیماری کی وجہ سے کوئی عذر ہو، یا قید ہو جو اس کے اور جماع کے درمیان حائل ہو، تو اس کا رجوع یہ ہے کہ وہ دل اور زبان سے رجوع کرلے۔
حواشی
(١) في [س]: (كبير).
(٢) سقط من: [س].
(٣) في [أ، ب]: (تحول)، وفي [س]: (بحول).
(٤) في [جـ، ز]: (قال).