مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19564

باب: عورت سے خلع کرتے ہوئے مہر سے زیادہ معاوضہ لینا درست نہیں

من كره أن يأخذ من المختلعة أكثر مما أعطاها

حدیث نمبر: 19564
١٩٥٦٤ - فقال رجاء: قال قبيصة بن ذؤيب: اقرأ الآية التي بعدها: ﴿فَإِنْ خِفْتُمْ (أَلَّا) (١) يُقِيمَا حُدُودَ اللَّهِ فَلَا جُنَاحَ عَلَيْهِمَا فِيمَا افْتَدَتْ بِهِ﴾ [البقرة: ٢٢٩].
مولانا محمد اویس سرور

حضرت رجاء رحمہ اللہ نے فرمایا کہ حضرت قبیصہ بن ذؤیب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اس کے بعد والی آیت پڑھو: اگر تمہیں خوف ہو کہ وہ دونوں اللہ کی حدود پر قائم نہیں رہ سکیں گے تو جو کچھ عورت فدیہ میں دے کر چھٹکارا حاصل کرے اس میں دونوں پر کوئی گناہ نہیں۔ [البقرة: 229]

حواشی
(١) سقط من: [ط].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 19564
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19564، ترقيم محمد عوامة ---)