مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19565

باب: جن حضرات کے نزدیک مہر سے زیادہ بدلِ خلع دینا درست ہے

من رخص أن يأخذ من المختلعة أكثر مما أعطاها

حدیث نمبر: 19565
١٩٥٦٥ - حدثنا أبو بكر قال: نا ابن عليه عن أيوب عن كثير مولى ابن سمرة أن عمر أتي بامرأة ناشز (فأمر) (١) بها إلى بيت كثير الزِّبْل (٢) ثلاثًا (فدعاها) (٣) فقال: كيف وجدت؟ (فقالت) (٤): ما وجدت راحة (مذ) (٥) كنت عنده إلا هذه الليالي التي (حُبستُها) (٦) قال: اخلعها، ولو من (قرطها) (٧) (٨).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت کثیر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے پاس خاوند کی نافرمان ایک عورت لائی گئی، آپ نے اسے تین دن کے لئے ایک ایسے گھر میں بند کروا دیا جس میں بہت زیادہ گوبر تھا، پھر اسے بلایا اور اس سے پوچھا کہ تم نے کیسا محسوس کیا ؟ اس نے کہا جب سے میری اس شخص سے شادی ہوئی ہے اس کے بعد سے لے کر اب تک مجھے صرف انہی دنوں میں راحت ملی ہے جن دنوں میں میں یہاں قید رہی ہوں، آپ نے اس کے خاوند سے فرمایا کہ اسے چھوڑ دو خواہ اس کے کان کی ایک بالی کے بدلے ہی کیوں نہ ہو۔

حواشی
(١) في [س، ط]: (مر).
(٢) أي: القاذورات، وفي [هـ]: زيادة (فمكثت فيه).
(٣) في [جـ، ك]: (ثم دعها).
(٤) في [ب، ك]: (فقال).
(٥) في [أ، ب، جـ، ك]: (منذ).
(٦) في [خ]: (حبستني).
(٧) في [جـ]: (قرطهما)، وانظر: عمدة القارئ ٢٠/ ٢٦١.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 19565
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): مرسل منقطع، كثير لا يروي عن عمر.
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 1432، 1438، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 14969، 14968، والدارقطني فى «سننه» برقم: 3873، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 11851، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 19455، 19569، ترقيم محمد عوامة: 18843»