مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19563
باب: عورت سے خلع کرتے ہوئے مہر سے زیادہ معاوضہ لینا درست نہیں
من كره أن يأخذ من المختلعة أكثر مما أعطاها
حدیث نمبر: 19563
١٩٥٦٣ - حدثنا أبو بكر قال: نا يزيد بن هارون عن حميد (عن) (١) رجاء (ابن) (٢) حيوة أنه سأله: كيف كان الحسن يقول في المختلعة؟ فقال: إنه كان يكره أن يأخذ منها فوق ما أعطاها.مولانا محمد اویس سرور
حضرت رجاء بن حیوہ رحمہ اللہ سے سوال کیا گیا کہ حسن رحمہ اللہ خلع یافتہ کے بارے میں کیا فرمایا کرتے تھے، انہوں نے فرمایا کہ وہ اس بات کو مکروہ خیال فرماتے تھے کہ مہر سے زیادہ معاوضہ خلع لے۔
حواشی
(١) في [س]: (بن).
(٢) سقط من: [س].