مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19562
باب: عورت سے خلع کرتے ہوئے مہر سے زیادہ معاوضہ لینا درست نہیں
من كره أن يأخذ من المختلعة أكثر مما أعطاها
حدیث نمبر: 19562
١٩٥٦٢ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن أبي حنيفة عن عمار بن عمران الهمداني عن أبيه عن علي أنه كره أن يأخذ منها (أكثر) (١) مما أعطاها (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت علی رضی اللہ عنہ عورت سے خلع کرتے ہوئے مہر سے زیادہ معاوضہ لینے کو مکروہ سمجھتے تھے۔
حواشی
(١) سقط من: [س].
(٢) مجهول، عمار بن عمران ووالده مجهولان.