حدیث نمبر: 19560
١٩٥٦٠ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن شعبة قال: سألت الحكم وحمادًا فكرها أن يأخذ منها أكثر مما أعطاها.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت شعبہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم رحمہ اللہ اور حضرت حماد رحمہ اللہ سے اس بارے میں سوال کیا تو ان دونوں نے فرمایا کہ مہر سے زیادہ معاوضہ خلع کے لئے لینا درست نہیں۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 19560
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19560، ترقيم محمد عوامة 18839)