مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19559
باب: عورت سے خلع کرتے ہوئے مہر سے زیادہ معاوضہ لینا درست نہیں
من كره أن يأخذ من المختلعة أكثر مما أعطاها
حدیث نمبر: 19559
١٩٥٥٩ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن سفيان عن عبد الكريم عن سعيد بن المسيب أنه كره أن يأخذ (منها) (١) أكثر مما أعطاها.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ عورت سے خلع کرتے ہوئے مہر سے زیادہ معاوضہ لینے کو مکروہ سمجھتے تھے۔
حواشی
(١) في [هـ]: سقط (منها).