حدیث نمبر: 19534
١٩٥٣٤ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع وعبدة عن إسماعيل عن إبراهيم البصري عن الشعبي سئل عن المختلعة لها نفقة فقال: كيف ينفق عليها وهو يأخذ (منها) (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت شعبی رحمہ اللہ سے سوال کیا گیا کہ کیا خلع لینے والی عورت کو نفقہ ملے گا انہوں نے فرمایا کہ وہ اس پر کیسے خرچ کرسکتا ہے حالانکہ مرد نے عورت سے پیسے وصول کئے ہیں۔

حواشی
(١) سقط من: [ب].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 19534
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19534، ترقيم محمد عوامة 18814)