مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19533

باب: خلع لینے والی عورت کا نفقہ عدت کے دوران مرد پر لازم ہوگا یا نہیں؟

ما قالوا (في) المختلعة،

حدیث نمبر: 19533
١٩٥٣٣ - [حدثنا أبو بكر قال: أخبرنا وكيع عن سفيان عن حماد قال: المختلعة لها النفقة] (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حماد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ خلع لینے والی عورت کو نفقہ ملے گا۔

حواشی
(١) سقط الخبر من: [أ، ب، س، ط، هـ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 19533
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 18813»