مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطلاق
ما قالوا في الرجل يخلع امرأته ثم يطلقها، من قال: يلحقها الطلاق باب: اگر ایک آدمی خلع کرنے کے بعد عورت کو طلاق دے تو جن حضرات کے نزدیک طلاق نافذ ہوجائے گی
حدیث نمبر: 19519
١٩٥١٩ - حدثنا أبو بكر قال: نا أبو أسامة عن سفيان عن منصور ومغيرة عن إبراهيم.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم رحمہ اللہ اور حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر خلع کے بعد اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو طلاق دے تو عدت میں طلاق واقع ہوجائے گی۔ حضرت سفیان رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ہماری رائے بھی یہی ہے کہ طلاق واقع ہوجائے گی۔