مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطلاق
من قال: هو عند السلطان باب: جن حضرات کے نزدیک خلع کے لئے سلطان کے پاس جانا ضروری ہے
حدیث نمبر: 19507
١٩٥٠٧ - حدثنا أبو بكر قال: نا عبد الأعلى عن يونس عن الحسن قال: هو عند السلطان.مولانا محمد اویس سرور
حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ خلع سلطان کے پاس ہی ہوگی۔