مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19506

باب: کیا سلطان کی مداخلت کے بغیر خلع ہوسکتی ہے؟

ما قالوا في الخلع يكون دون السلطان؟

حدیث نمبر: 19506
١٩٥٠٦ - حدثنا أبو بكر قال: نا الثقفي عن يحيى بن (سعيد) (١) سمعه يقول: يختلعون عندنا دون السلطان، فإذا رفع إلى السلطان أجازه.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت یحییٰ بن سعید رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ لوگ ہمارے پاس بغیر سلطان کے خلع کیا کرتے تھے، جب معاملہ سلطان کے پاس پیش ہوتا تو وہ بھی اس کی اجازت دے دیتے۔

حواشی
(١) في [جـ]: (سعد).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 19506
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 18789»