حدیث نمبر: 1949
١٩٤٩ - حدثنا يحيى بن آدم (عن الحسن) (١) (بن صالح) (٢) (عن نسير) (٣) بن (ذعلوق) (٤) عن ابن عمر: أن سعد بن مالك مسح على الخفين، فأنكر ذلك عليه ابن عمر، فذكره لأبيه فقال: سعد بن مالك أعلم منك! (٥).مولانا محمد اویس سرور
حضرت نسیر فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ حضرت سعد بن مالک نے موزوں پر مسح کیا تو حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے اس کا انکار کیا۔ اور اپنے والد سے اس بات کا ذکر کیا تو انہوں نے فرمایا کہ سعد بن مالک تم سے زیادہ جانتے ہیں۔
حواشی
(١) في حاشية [خ]: (ابن حي).
(٢) في [أ، خ]: (عن صالح).
(٣) في [خ، هـ]: (عن بسر).
(٤) في [أ، خ، هـ]: (لوف).