مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 1948
باب: موزوں پر مسح کرنے کا بیان
في المسح على الخفين
حدیث نمبر: 1948
١٩٤٨ - حدثنا أبو بكر قال: نا يحيى بن يعلى عن ليث عن الحكم عن (ابن أبي ليلى) (١) (عن كعب) (٢) عن بلال: أن النبي ﷺ، وأبا بكر، وعمر كانوا يمسحون على الخفين، والخمار (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت بلال فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ، حضرت ابوبکر اور حضرت عمر موزوں اور سر کے کپڑے (عمامے) پر مسح فرمایا کرتے تھے۔
حواشی
(١) في حاشية [خ]: (عبد الرحمن).
(٢) في حاشية [خ]: (ابن عميرة).