مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطلاق
ما قالوا في المجوسيين يسلم أحدهما قبل صاحبه باب: اگرمجوسی میاں بیوی میں سے کوئی ایک اسلام قبول کرلے تو کیا حکم ہے؟
حدیث نمبر: 19420
١٩٤٢٠ - حدثنا أبو بكر قال: نا عبد الأعلى عن سعيد عن قتادة عن الحسن وعكرمة و (كتاب) (١) عمر بن عبد العزيز أنهم قالوا: إذا (سبق) (٢) أحدهما صاحبه بالإِسلام فلا سبيل له عليها إلا (بخطبة) (٣).مولانا محمد اویس سرور
حسن، حضرت عکرمہ اور حضرت عمر بن عبدالعزیز s فرماتے ہیں کہ اگر مجوسی میاں بیوی میں سے کوئی ایک اسلام قبول کرلے تو مرد کو بغیر نئے سرے سے پیغام نکاح کے عورت پر کوئی حق نہیں رہا۔
حواشی
(١) في [جـ]: (كان).
(٢) في [س]: (أسبق).
(٣) في [ك]: (بخبطة).