مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19419
باب: اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ اگر توحاملہ ہوئی تو تجھے طلاق ہے تو کیا حکم ہے؟
ما قالوا في الرجل يقول لامرأته: إذا حملت فأنت طالق
حدیث نمبر: 19419
١٩٤١٩ - وقال ابن سيرين: يغشاها حتى تحمل.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن سیرین رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ وہ اس کے حاملہ ہونے تک اس سے جماع کرسکتا ہے۔