مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19421
باب: اگرمجوسی میاں بیوی میں سے کوئی ایک اسلام قبول کرلے تو کیا حکم ہے؟
ما قالوا في المجوسيين يسلم أحدهما قبل صاحبه
حدیث نمبر: 19421
١٩٤٢١ - حدثنا أبو بكر قال: نا ابن علية عن يونس عن الحسن في المجوسيين ⦗٢٦٢⦘ إذا أسلما فهما على نكاحهما (فإن) (١) أسلم أحدهما قبل صاحبه انقطع ما بينهما من النكاح.مولانا محمد اویس سرور
حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر مجوسی میاں بیوی دونوں اسلام قبول کرلیں تو وہ اپنے نکاح پر باقی رہیں گے، اور اگر ان میں سے کوئی ایک دوسرے سے پہلے اسلام قبول کرلے تو ان کا نکاح ختم ہوگیا۔
حواشی
(١) في [هـ]: (وإن)، وسقط من: [س].