حدیث نمبر: 1941
١٩٤١ - [حدثنا يزيد بن هارون قال: انا عاصم قال: رأيت أنس بن مالك بال، ثم توضأ، ومسح على عمامته، وخفيه (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عاصم فرماتے ہیں کہ حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے پیشاب کیا پھر وضو کیا، اس میں اپنی پگڑی اور اپنے موزوں پر مسح فرمایا۔