مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 1942
باب: موزوں پر مسح کرنے کا بیان
في المسح على الخفين
حدیث نمبر: 1942
١٩٤٢ - حدثنا وكيع عن جرير (بن) (١) أيوب عن أبي زرعة بن عمرو بن جرير قال: رأيت جريرا مسح على خفيه، قال: وقال أبو زرعة: قال أبو هريرة: قال رسول اللَّه ﷺ: "إذا أدخل أحدكم رجليه في خفيه وهما طاهرتان؛ فليمسح عليهما ⦗٣٩٥⦘ (ثلاثًا) (٢) للمسافر، ويومًا للمقيم" (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو زرعہ بن عمرو بن جریر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت جریر کو موزوں پر مسح کرتے دیکھا۔ اور حضرت ابو زرعہ نے فرمایا کہ حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جب تم میں سے کوئی شخص پاؤں کے پاک ہونے کی حالت میں موزے پہنے تو ان پر مسافر تین دن اور مقیم ایک دن مسح کرسکتا ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، س، هـ]: (عن).
(٢) في [خ، ك]: (ثلاثُ).