حدیث نمبر: 1937
١٩٣٧ - حدثنا جرير عن مغيرة قال: كان إبراهيم في سفر، فأتى عليهم يوم حار قال: لولا خلاف السنة لنزعت خفي.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ ابراہیم ایک سفر میں تھے تو ایک گرم دن آیا۔ انہوں نے فرمایا کہ اگر خلافِ سنت نہ ہوتا تو میں موزے اتار دیتا۔