مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 1938
باب: موزوں پر مسح کرنے کا بیان
في المسح على الخفين
حدیث نمبر: 1938
١٩٣٨ - حدثنا حفص عن (الحسن) (١) بن (عبيد اللَّه) (٢) قال: رأيت إبراهيم بال، ثم توضأ، ومسح على خفيه، ثم دخل المسجد، وصلى.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حسن بن عبیداللہ فرماتے ہیں کہ میں نے ابراہیم کو دیکھا کہ انہوں نے پیشاب کیا پھر وضو کیا اور موزوں پر مسح کیا۔ پھر مسجد میں داخل ہوئے اور نماز پڑھی۔
حواشی
(١) في حاشية [خ]: (أبو عروة النخعي).
(٢) في [جـ، هـ]: (عبد اللَّه)، وفي حاشية [خ]: (ابن عروة).