مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19362
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ ہر جدائی طلاق ہے
من قال: كل فرقة تطليقة
حدیث نمبر: 19362
١٩٣٦٢ - حدثنا أبو بكر قال: نا (زيد) (١) بن الحباب عن سفيان عن ليث عن ⦗٢٤٨⦘ طاوس قال: (ليس) (٢) كل فرقة (طلاقًا) (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت طاؤس رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ہر جدائی طلاق نہیں ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (يزيد).
(٢) سقط من: [هـ].
(٣) في [أ، ب، هـ]: (طلاق).