مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19361
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ ہر جدائی طلاق ہے
من قال: كل فرقة تطليقة
حدیث نمبر: 19361
١٩٣٦١ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن سعيد عن أبي معشر عن إبراهيم قال: كل فرقة فهي تطليقة بائن.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ہر جدائی طلاق بائنہ ہے۔