مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19360
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ ہر جدائی طلاق ہے
من قال: كل فرقة تطليقة
حدیث نمبر: 19360
١٩٣٦٠ - حدثنا أبو بكر قال: نا (زيد) (١) بن (حباب) (٢) عن سفيان عن ابن جريج عن عطاء قال: كل فرقة فهي تطليقة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ہر جدائی طلاق ہے۔
حواشی
(١) في [س]: (يزيد).
(٢) في [ك]: (الحباب).