مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19359

باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ ہر جدائی طلاق ہے

من قال: كل فرقة تطليقة

حدیث نمبر: 19359
١٩٣٥٩ - حدثنا أبو بكر قال: نا محمد بن (يزيد) (١) عن أبي العلاء عن قتادة قال: كل فرقة (فهي) (٢) تطليقة.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت قتادہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ہر جدائی طلاق ہے۔

حواشی
(١) في [س]: (قلد).
(٢) في [ك]: (قال).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 19359
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 11748، ترقيم محمد عوامة: 18655»