مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19327
باب: اگر کسی کافر کی بیوی اسلام قبول کرلے او راس کا خاوند اسلام قبول کرنے سے انکار کردے توجن حضرات کے نزدیک یہ ایک طلاق کے حکم میں ہے
من قال: إذا أبى أن يسلم فهي تطليقة
حدیث نمبر: 19327
١٩٣٢٧ - وقال عكرمة: مثل ذلك.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عکرمہ رحمہ اللہ نے بھی یہی فرمایا۔