مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19328

باب: اگر کسی کافر کی بیوی اسلام قبول کرلے او راس کا خاوند اسلام قبول کرنے سے انکار کردے توجن حضرات کے نزدیک یہ ایک طلاق کے حکم میں ہے

من قال: إذا أبى أن يسلم فهي تطليقة

حدیث نمبر: 19328
١٩٣٢٨ - حدثنا أبو بكر (قال: نا) (١) معن (بن) (٢) عيسى عن ابن أبي ذئب عن الزهري قال: تفريق الإمام تطليقة.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت زہری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ قاضی کا جدائی کرانا ایک طلاق ہے۔

حواشی
(١) في [أ، ب]: (حدثنا)، وسقط من: [ط].
(٢) سقط من: [ط].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 19328
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 18626»