مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطلاق
من قال: إذا أبى أن يسلم فهي تطليقة باب: اگر کسی کافر کی بیوی اسلام قبول کرلے او راس کا خاوند اسلام قبول کرنے سے انکار کردے توجن حضرات کے نزدیک یہ ایک طلاق کے حکم میں ہے
حدیث نمبر: 19325
١٩٣٢٥ - حدثنا أبو بكر قال: نا معتمر بن سليمان عن أبيه أن الحسن وعمر بن عبد العزيز قالا: تطليقة بائنة.مولانا محمد اویس سرور
حسن اور حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ یہ ایک طلاق بائنہ ہے۔